SheharNama News

شہر شہر کی خبر

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی خفیہ ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ہزاروں لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ تلف کر دیا*

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی جانب سے جھنگی سیداں میں خفیہ اطلاع پر کاروائی

ملاوٹ شدہ مضر صحت دودھ لیجاتے ٹینکر کی انسپکشن

دوران انسپکشن دودھ ملاوٹ ثابت ہونے پر 12 ہزار لیٹر دودھ موقع پر تلف کر دیا گیا

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے 1 لاکھ روپیہ جرمانہ عائد کرتے ہوئے گاڑی بھی قبضے میں لے لی اور مقدمہ درج کروا دیا

ملاوٹ مافیا کے خلاف کاروائیاں اب روزانہ کی بنیاد پر کی جا رہی ہیں، ڈاکٹر طاہرہ صدیق

شہری ایسے عناصر کے خلاف کارروائیوں میں ہمارا ساتھ دیں، ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی اپیل

شہریوں کی نشاندہی سے ہی شہر میں جعلی اور ملاوٹ شدہ دودھ کی سپلائی ناممکن بنائی جا سکتی ہے، ڈپٹی ڈاریکٹر آپریشنز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *