Sports

نسیم شاہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ہیٹرک کرنیوالے دنیا کے کم عمر ترین باؤلر بن گئے

) پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ 16 سال اور 359 دن کی عمر میں ہیٹرک کا کارنامہ سرانجام دے کر دنیا کے سب سے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے ہیں۔ تفصیل کے مطابق قومی ٹیم کے نوجوان اور ابھرتے ہوئے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلا دیش کے تین کھلاڑیوں کو پے در پے آؤٹ …

Read More »