ملیکا شراوت فلموں میں غیر اخلاقی مناظر کی عکسبندی پر بول پڑیں

انٹرویو میں ملیکا شراوت نے اپنے ماضی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ کسی طرح فلموں میں بولڈ سین کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ اداکارہ ملیکا شراوت نے کہا کہ مرد کوئی بھی کام کریں انہیں مکمل آزادی ہے، اگر وہی کام خواتین کریں تو ان کے خلاف آوازیں اٹھتی ہیں، ایسا صرف بھارت میں نہیں بلکہ …

Read More »

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

وفاقی وزير خزانہ شوکت ترين نے عوام کو خوشخبرياں سناديں، کہتے ہيں کل سے آٹا 55 روپے کلو اور چینی 90 روپے کلو ملے گی، گھی اور تيل کی قيمت ميں بھی 50 روپے فی کلو کمی ہوگی، غريب طبقے کو چینی،  گھی، آٹے اور دالوں پر کيش سبسڈی دينے کا بھی اعلان کيا۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترين نے …

Read More »

طالبان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں نمائندگی کا مطالبہ

طالبان نے کہا ہے کہ انھیں رواں ہفتے نیو یارک میں ہونے والے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران عالمی رہنماؤں سے خطاب کرنے کا موقع دیا جائے۔ طالبان حکومت کے وزیر خارجہ نے پیر کو ایک خط میں یہ درخواست کی۔ اقوام متحدہ کی ایک کمیٹی اس درخواست پر فیصلہ کرے گی۔ طالبان نے دوحہ میں …

Read More »

وزیراعظم عمران خان سے قومی ٹی 20 سکواڈ کی ملاقات، بے خوف ہو کر کھیلنے کا مشورہ

وزیراعظم عمران خان سے ورلڈکپ سکواڈ میں قومی ٹیم میں شامل کھلاڑیوں نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو بے خوف ہو کر کھیلنے کا مشورہ دیدیا تفصیلات کے مطابق وزراعظم عمران خان سے ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ میں شامل قومی کھلاڑیوں نے ملاقات کی، ملاقات میں موجودہ کرکٹ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، …

Read More »

نیوزی لینڈ ٹیم کے دورے کی منسوخی میں بھارت ملوث، پاکستان ثبوت سامنے لے آیا

پاکستان کیوی کرکٹ ٹیم کا دورہ منسوخ کرانے میں بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت سامنے لے آیا۔ وفاقی وزیر اطلاعا ت فواد چودھری نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کو فیک آئی ڈی کے ذریعے دھمکیوں بھرے پیغامات بھارت سے بھیجے گئے، مہمان ٹیم کو دھمکیاں دینے کیلئے احسان اللہ احسان کا جعلی فیس بک اکاؤنٹ استعمال کیا گیا۔ …

Read More »

ہتک عزت دعوے پر عدالت نے عمران خان اور شہباز شریف کو طلب کر لیا

وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے ہتک عزت کے دعوے پر عدالت نے وزیراعظم اور لیگی صدر کو عدالت طلب کرلیا۔ یاد رہے کہ شہبازشریف نے ہتک عزت کے دعوے میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ عمران خان نے پانامالیکس پر چپ رہنے کے لیے رقم آفر کرنے کا بے بنیاد الزام لگایا، عمران خان کے …

Read More »

ماہواری کی جانچ کے لیے 70 طالبات کو بے لباس کیا گیا

انڈیا میں حکام اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہیں جس کے مطابق اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے ایک سکول میں 70 طالبات کو مبینہ طور پر کپڑے اتار کر ان کی ماہواری کی جانچ کی گئی۔ واقعہ کھتولی علاقے میں ایک رہائشی عمارت میں واقع سکول میں پیش آیا۔ واقعے کی خبر سامنے آنے کے بعد ضلعے …

Read More »

کابل ائیرپورٹ پر تعینات خواتین ڈیوٹی پر واپس آگئیں

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کام کرنے والی خواتین ڈیوٹی پر واپس آگئیں۔ گزشتہ روز کابل ائیرپورٹ پر تعینات افغان پولیس کے اہلکار ڈیوٹیوں پر واپس آگئے تھے اور وہاں تعینات بدری فورس کے دستوں کے ساتھ چیک پوائنٹس پر موجود تھے۔ تاہم اب طالبان کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ کابل ائیرپورٹ …

Read More »

پاک نیوزی لینڈ سیریز منسوخ: عمران خان اور جیسنڈا آرڈن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم عمران خان اور نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے ون ڈے میچ شروع ہونے سے چند گھنٹوں پہلے پاکستان کا دورہ ختم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا جس پر وزیراعظم جیسنڈا آرڈن اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک …

Read More »

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا

 ملک کیلئے بڑی خوشخبری ہے، برطانیہ نے پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکال دیا۔ برطانیہ کے پاکستان میں ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ مجھے تصدیق کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔ مجھے علم ہے کہ پچھلے پانچ …

Read More »