dogs

پشاور میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔

پشاور میں کتوں نے 4 بچوں سمیت 12 افراد کو کاٹ لیا

خیبر ٹیچنگ اسپتال کے ترجمان کے مطابق رنگ روڈ، اولڈ باڑہ روڈ سمیت دیگر علاقوں میں کتوں کےکاٹنے سے زخمی 12 افرادخیبر ٹیچنگ

اسپتال منتقل کیا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ کتوں کے کاٹنے سے  زخمی افراد میں 4 بچے،7 نوجوان اور ایک بزرگ شامل ہے۔

ترجمان کا کہنا تھاکہ  ویکسینیشن کے بعد زخمیوں کو اسپتال سے فارغ کردیا گیا جبکہ اسپتال میں اینٹی ریبیز ویکسین وافر مقدار میں دستیاب ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *