پاکستان دنیا کا چوتھا مہنگا ترین ملک بن گیا

معروف بین الاقوامی جریدے ‘دی اکانومسٹ’ نے 43 ممالک میں مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ ‎ دی اکانومسٹ کی رپورٹ کے مطابق ‎مہنگائی کے اعتبار سے پاکستان دنیا کے 43 ممالک میں چوتھے نمبر پر ہے، پاکستان میں گذشتہ ماہ مہنگائی کی شرح 9 فیصد رہی۔ رپورٹ کے مطابق بھارت میں مہنگائی کی شرح 4.3 فیصد ہے اور بھارت …

Read More »

وزیراعظم کی کم آمدنی والوں کیلئے پٹرول پر سبسڈی دینے پر پلان بنانے کی ہدایت

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران مہنگائی سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس کے دوران صوبائی وزراء اعلی، گورنرز اور وفاقی وزراء نے بھی شرکت کی۔ پی ٹی آئی کی مرکزی و صوبائی قیادت بھی شریک ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ملکی سیاسی اور پارلیمانی امور پر مشاورت کی …

Read More »

فیس بک کا نام تبدیل کرنے کی تیاریاں

غیر ملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مارک زکر برگ کی زیر ملکیتی دنیا کی سب سے بڑی سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کو صارفین کے ڈیٹا کی چوری کے حوالے سے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے جبکہ کمپنی نے اب اپنی ساکھ کو بہتر بنانے کا حل نکالتے ہوئے اس کا نام ہی تبدیل …

Read More »

امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ کا سلسلہ جاری

 امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور ایک امریکی ڈالر کی 173 روپے کی حد بھی عبور ہو گئی ہے جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں …

Read More »

مہنگائی کیخلاف مسلم لیگ ن کا راولپنڈی میں احتجاج، حکومت مخالف نعرے بازی

پاکستان مسلم لیگ ن نے مہنگائی اور بیروز گاری کیخلاف احتجاج کا سلسلہ شروع کر دیا۔، مظاہرین نے حکومت کیخلاف سخت نعرے بازی کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی طرف سے اعلان کیا گیا تھا کہ مہنگائی کیخلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی جائیں گی جس کے بعد گزشتہ روز پاکستان …

Read More »

بیٹے کی پیدائش قبل ازوقت، آئی سی یو میں زیرعلاج ہے: بختاور بھٹو

 سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے کہاہے کہ بیٹے کی آمد 8 نومبر کو متوقع تھی لیکن اس نے 10 اکتوبر کو دنیا میں آکر ہم سب کو حیران کردیاہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے بتایاکہ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش وقت …

Read More »

ہمارا موقف ہے ہر کوئی اپنے آئینی دائرہ اختیار میں رہے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ملک کے ساتھ ادارں کو تباہ کر دیا، ہمارا موقف ہے ہر کوئی اپنے آئینی دائرہ اختیار میں رہے، ملک پر مسلط لوگوں سے قوم کو آزاد کرانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل …

Read More »

افسران کو بلیک میل کرنیوالی حنا محمود کے موبائل سے درجنوں نازیبا ویڈیوز برآمدہوئیں

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )سائبر ونگ نے نواب ٹاؤن میں چھاپہ مارکر مختلف اداروں کے افسران کو بلیک میل کرنے والی دوشیزہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی اداروں کے افسران نے ایف آئی اے سائبر ونگ کو درخواست دی اور استدعاکی کہ حنا محمود نامی خاتون بلیک میل کر رہی ہے۔افسران کی درخواست پر کارروائی …

Read More »

نبی آخر الزماں ﷺ کی سیرت طیبہ پر عمل ہی کامیابی کا واحد راستہ ہے:وزیراعظم

عشرہ رحمت اللعالمین ﷺ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، اسلام آباد میں مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ نبی آخر الزماں ﷺ کی سیرت طیبہ پر عمل ہی کامیابی کا واحد راستہ ہے، عشرہ رحمت اللعالمینﷺ کے آغاز پر فخر محسوس کررہا ہوں،میری والدہ نے ہمیشہ مجھے …

Read More »

تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کے احکامات جاری

کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کے احکامات جاری کردیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے عدالتی فیصلے کی روشنی میں سعد رضوی کی رہائی کے احکامات جاری کیے۔ اس سے قبل پنجاب حکومت نے حافظ سعد رضوی کی نظر بندی میں توسیع کی درخواست واپس لے لی تھی۔ کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ …

Read More »