حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کےدرمیان معاہدہ طے پا گیا

سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت اور کالعدم جماعت ٹی ایل پی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اسلام آباد میں حکومتی مذاکراتی ٹیم کے اراکین وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمن کا کہنا تھا کہ حکومت …

Read More »

ملتان میں خاتون کو حور کےطورپرپیش کرنے پر اسلامی نظریاتی کونسل کا اظہار برہمی

اسلامی نظریاتی کونسل نے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے معیارمقرر کرنے کی تجویز دی ہے۔ اسلام آباد میں ڈاکٹر قبلہ ایاز کی زیر صدارت اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس ہوا،  اجلاس میں رحمۃ للعالمين ﷺاتھارٹی کےقیام سے متعلق قرارداد پربحث ہوئی۔ اجلا س کے دوران 12ربیع الاول پرملتان میں خاتون کو حور کےطورپرپیش کرنے پر ممبران نے اظہار  برہمی کیا۔ …

Read More »

سعودی عرب سے امداد موصول، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بحال

سعودی عرب سے اربوں ڈالر ملنے والی امداد اور آئی ایم ایف کے ساتھ ممکنہ طورپر مذاکرات کامیاب ہونے کی اطلاعات کے بعد ملک بھر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بحال ہونے لگی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے …

Read More »

کورونا ویکسین کے جعلی سرٹیفکیٹ بنانے والا بڑا گینگ پکڑ لیا گیا

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کراچی میں کارروائیاں کرتے ہوئے کورونا ویکسین کے جعلی سرٹیفکیٹ اور کورونا نیگیٹو رپورٹس بنانے والا بڑا گینگ پکڑ لیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ عمران ریاض نے پریس کانفرنس میں بتایہ کہ کارروائی کے دوران گینگ کے 11کارندوں کو گرفتار کیا گیا ہے ، ملزمان نیمز آئی ڈی کا …

Read More »

حکومت معاملات مزید خراب کر رہی ہے، ٹی ایل پی

کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت معاملات کو سلجھانے کی بجائے مزید خراب کر رہی ہے، ریلی کے شرکا کے خلاف طاقت کا استعمال کیا جارہا ہے جبکہ حکومت نے جو معاہدہ کیا اسے خود توڑا ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کالعدم …

Read More »

حکومت کا کالعدم جماعت سے عسکری تنظیم کی طرح نمٹنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نےکہا ہے کہ حکومت نے کالعدم جماعت سے عسکری تنظیم کی طرح نمٹنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ کالعدم تنظیم بلیک میل کرنے کی جرات نہ کرے،اب اس کو سیاسی نہیں عسکری تنظیم سمجھا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ کالعدم تنظیم مذہبی …

Read More »

کالعدم تنظیم کا احتجاج، مظاہرین کو جہلم سے آگے کسی صورت نہ جانے دینے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا ہے کہ مظاہرین کو جہلم سے آگے کسی صورت نہیں آنے دیا جائے گا، مظاہرین کوروکنے کے لئے رینجرز کو بھی استعمال کیاجائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس میں 16 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا، وزیراعظم نے دورہ سعودی …

Read More »

تحریک لبیک پاکستان کا لانچ مارچ کا اعلان

تحريک لبيک پاکستان نے کل (جمعہ) سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کرديا۔ کالعدم مذہبی و سیاسی جماعت کے کارکن 2 دن سے يتيم خانہ چوک پر دھرنا دیئے بيٹھے ہيں، مرکزی شوریٰ نے مطالبات منظور نہ ہونے پر آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کيا تھا۔ کالعدم ٹی ایل پی شوریٰ کے مطابق کارکن …

Read More »

70سالہ خاتون نے بچے کو جنم دیکر ڈاکٹروں کو بھی حیران کردیا

دنیا میں آئے روز ایسے عجیب و غریب اور حیرت انگیز واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں جن کے بارے جان کر انسان کو یقین نہیں ہوتا ،اسی طرح بھارت کے بارے اگر بات کی جائے تواس کو حیرت انگیز واقعات کے طور پر یاد رکھا جائے تو یہ بے جا نہ ہوگا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسی طرح کا …

Read More »

نچلی ذات کیخلاف تبصرہ،بھارتی اداکارہ کو گرفتار کرلیا گیا

بھارتی اداکارہ یوویکا چودھری کو نچلی ذات کے خلاف تبصرہ کرنے کی وجہ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی معرف اداکارہ اور شاہ رخ خان کی فلم اوم شانتی اوم میں اداکاری کرنے والی یوویکا کو دلتوں کے خلاف تبصرہ کرنے کی وجہ سے حراست میں لیا گیا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے …

Read More »