عالمی سطح پر مہنگائی کے باوجود پاکستان اس چیلنج سے بہترطور پر نبرد آزما ہوا: وزیراعظم

 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر شدید مہنگائی کے باوجود پاکستان دیگر ممالک کی نسبت بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے وزیراعظم نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ کورونا لاک ڈاؤن نے بیشترممالک کو بری طرح متاثرکیا، بین الاقوامی سطح پر اشیاء کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوا، پاکستان دیگرممالک کی نسبت بہتر کارکردگی کا …

Read More »

نیو یارک کے اگلے مئیر اپنی پہلی 3 تنخواہیں بٹ کوائن میں لینے کے خواہاں

امریکا کے شہر نیویارک کے نئے منتخب ہونے والے میئر ایرک ایڈمز نے اپنی ابتدائی 3 تنخواہیں ڈالر کے بجائے ڈیجیٹل کرنسی ’بٹ کوائن‘ میں لینے کی خواہش ظاہر کردی۔  امریکی پولیس کے سابق کپتان ایرک ایڈمز کو رواں ہفتے ،  موجودہ میئر بل ڈی بلاسیو کی جنوری میں  مدت ملازمت کے اختتام پر عہدہ سنبھالنے کے لیے منتخب کیا گیا …

Read More »

تبدیلی تباہی بن گئی، ملک آئی ایم ایف کے حوالے ہے:مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تبدیلی تباہی بن گئی، ملک آئی ایم ایف کے حوالے ہے، نااہل حکمرانوں نے ہر چیز کا بیڑہ غرق کردیا جبکہ ہوشربا مہنگائی حکومت کی نااہلی کی بڑی وجہ ہے۔ وانا میں جمعیت علماء اسلام کے امن کانفرنس وجلسہ سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے …

Read More »

ناظم جوکھیو قتل کیس، تحقیقات کیلئے وفاق کی علیحدہ جے آئی ٹی بنواﺅنگا گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ مقتول ناظم جوکھیو کے معاملے پر تحقیقات کے لیے صوبائی حکومت کی جے آئی ٹی پر اعتماد نہیں ہے، وفاقی سطح پر جے آئی ٹی بنواﺅنگا۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر گورنرسندھ عمران اسماعیل نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے ہمراہ ملیر میں مقتول ناظم جوکھیو کے …

Read More »

ایلون مسک اربوں ڈالر دنیا میں بھوک مٹانے کیلئے دینے کو تیار،اہم شرط رکھ دی

پر تعیش گاڑیوں کی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک دنیا میں بھوک کو مٹانے کیلئے اپنی دولت میں سے 6ارب ڈالر دینے کیلئے تیار ہوگئے ہیں جس کے لئے انہوں نے اہم شرط بھی رکھ دی ہے۔ خیال رہے کہ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ اور دنیا کے امیر ترین شخص تنہا ہی دنیا سے مفلسی اور بھوک …

Read More »

وزیرآباد: مظاہرین سڑک سے قریبی پارک منتقل، معاہدے پر عملدرآمد تک وہیں بیٹھنے کا امکان

کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مظاہرین  نے وزیرآباد میں جی ٹی روڈ خالی کر دیا جبکہ حکومت سے معاہدے پر عملدرآمد تک مظاہرین نے قریبی پارک میں ڈیرے ڈال دیے۔  حکومت سے معاہدے کے بعد اللہ والا چوک وزیرآباد سے بھی مظاہرین منشتر ہوگئے اور قریبی پارک میں خیمے لگا لیے جبکہ  مظاہرین معاہدے پر عمل درآمد تک وہیں …

Read More »

ہیومن ٹریفکِنگ سےامریکہ میں سب سے زیادہ خواتین متاثر ہوتی ہیں

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ انسانی سمگلنگ سے سب سے زیادہ متاثر وہ لڑکیاں اور خواتین ہوتی ہیں جنہیں جنسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ سنہ 2018 کے جائزے کے مطابق امریکہ ان ممالک میں شامل ہے جہاں ہیومن ٹریفکِنگ سے سب سے زیادہ خواتین متاثر ہوتی ہیں۔ امریکہ میں سیکس ٹریفکِنگ کا سب سے بڑا مرکز …

Read More »

نسلہ ٹاور: ہمارے پیسے تو واپس دلوائیں‘

’اب ہمیں کیوں نکالا جا رہا ہے؟ ہم نے تو تمام معاملات کلیئر کر لیے ہیں، کاغذات بھی چیک کروا لیے ہیں۔ سپریم کورٹ کا حکم سر آنکھوں پر لیکن ہمیں ہماری رقم واپس کر دیں۔ رقم واپس کر دیں تو ہم آج ہی چلے جائیں گے۔ بغیر پیسوں کے تو ہم خالی نہیں کریں گے۔‘ یہ کہنا ہے ثمینہ …

Read More »

یوٹیلٹی اسٹورز پر مہنگائی کا طوفان، مختلف اشیاء کی قیمتوں میں پھر اضافہ

یوٹیلٹی اسٹورز  پر ایک بار پھر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  یوٹیلٹی  اسٹورز  پر مختلف برانڈز کی ایک کلو چائے کی پتی  100سے 200 روپے مہنگی کر دی گئی ہے جبکہ بچوں کا 500 گرام فارمولا دودھ 60 روپے  اور ایک کلو کپڑے دھونے کا پاوڈر 10 روپے مہنگا کر دیا گیا ہے۔ …

Read More »

پی ڈی ایم کا آج جلسہ ظالم حکومت کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوگا: مریم

مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈیرہ غازی خان میں آج پی ڈی ایم کا جلسہ ظالم حکومت کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوگا۔ مرکزی ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور پی ڈی ایم کے دیگر قائدین جلسے …

Read More »