موٹروے ریپ کیس کا مرکزی ملزم عابد فیصل آباد سے گرفتار

لاہور: موٹروے ریپ کیس کا مرکزی ملزم عابد ایک ماہ تک فرار رہنے کے بعد فیصل آباد سے گرفتار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزم عابد کو فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ اس کیس میں شریک دوسرا ملزم شفقت پہلے ہی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہے، دونوں ملزمان نے لاہور سیالکوٹ …

Read More »

کلفٹن مبینہ زیادتی کیس: ملزمان نے بلوچستان ہائیکورٹ سے ضمانت کرالی

کراچی کے علاقے کلفٹن میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں مطلوب دونوں ملزمان نے بلوچستان ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت حاصل کرلی۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے عبدالقادر اور عبداللہ کو 50 ہزار روپے ضمانتی مچلکوں کے عوض 13 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت دی۔ عدالت نے حکم دیا کہ حفاظتی ضمانت کے دوران ملزمان کو متعلقہ کورٹ میں پیش ہونا ہوگا۔ واضح …

Read More »

چین انڈیا کشیدگی: چین کا لداخ کی حیثیت سے متعلق بیان، انڈیا کا ایل اے سی کو تسلیم کرنے سے انکار

چین کی جانب سے لداخ کی حیثیت کو ‘غیر قانونی’ قرار دیے جانے کے بعد اس کے ردعمل میں انڈیا نے کہا ہے کہ وہ چین کی جانب سے سنہ 1959 میں ‘یکطرفہ طور پر وضع کی گئی’ لائن آف ایکچوئل کنٹرول کو تسلیم نہیں کرتا۔ بیجینگ میں معمول کی ایک پریس بریفنگ کے دوران مشرقی لداخ میں انڈیا کی …

Read More »

سشانت سنگھ کی موت کی تحقیقات سے متعلق ہر پہلو سے تحقیاقت کر رہے ہیں

بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کی تحقیقات سے متعلق سی بی آئی نے کہا ہے کہ وہ معاملے کی ہر پہلو سے تحقیاقت کر رہے ہیں۔ سُشانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملے کی تفتیش انڈیا کے وفاقی تفتیشی ادارہ سینٹرل بیورو آف انویسٹیگیشن یعنی سی بی آئی کر رہی ہے۔ اداکار سُشانت سنگھ راجپوت کی موت …

Read More »

دپیکا نے منیجر سے منشیات منگوانے کا اعتراف کرلیا

بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی تفتیش کے دوران منیجر کرشمہ پراکاش سے ’منشیات‘ کے حوالے سے کی گئی واٹس ایپ چیٹ کا اعتراف کرلیا۔ گزشتہ دنوں بالی وڈ کی صف اول کی اداکارہ دپیکاپڈوکون اور ان کی منیجر کرشمہ پراکاش کی 2017 کی واٹس ایپ چیٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی …

Read More »

طلال چودھری پر خاتون ایم این اے کی رہائشگاہ کے قریب تشدد،ہسپتال منتقل

 پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے طلال چودھری پر تشدد کا معاملے پر دنیا نیوز اندرونی کہانی سامنے لے آیا ہے، مسلم لیگ ن کی رکن پارلیمنٹ عائشہ رجب بلوچ اور طلال چودھری میں جھگڑا ہوا۔ ذرائع کے مطابق 23 ستمبر کو صبح 3 بجے عبداللہ گارڈن ٹائون فیصل آباد سے طلال چودھری نے پولیس کو مدد …

Read More »

اسلام آباد: 12 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقہ بری امام میں 12 سالہ بچی سے مبینہ طور پر زیادتی ہوئی ہے، بارہ سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا ہے۔ والد کا کہنا ہے کہ مزدوری کے لیے گھر سے گئے ، بچی گھر پر اکیلی تھی، واپس آئے تو بچی کے جسم پر …

Read More »

بھارتی اداکارہ سنجنا گلرانی نے اسلام قبول کر لیا

بھارتی اداکارہ سنجنا گلرانی نے مذہب اسلام قبول کر لیا جس کے بعد ان کا مسلم نام ماہرہ رکھ دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلورو کی مشہور دینی درس گاہ دارالعلوم شاہ ولی اللہ کی جانب سے 2018 میں جاری کیا گیا قبول اسلام کا تصدیق نامہ اب منظر عام پر آیا ہے۔ قبول اسلام کا یہ تصدیق نامہ …

Read More »

مختلف علاقوں میں کورونا کیسز بڑھنے لگے، لاک ڈاؤن کا آپشن زیر غور

کوئٹہ سمیت بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں 12 اگست سے اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ کیسز بڑھتے رہے تو دوبارہ لاک ڈاؤن لگایا جا سکتا ہے۔ ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں وائرس کی ایک نئی لہر نظر آ رہی ہیں جو تشویشناک ہے۔ ماہرین نے بھی خدشہ ظاہر …

Read More »

انڈیا میں 740 ٹن امونیم نائٹریٹ کا ذخیرہ

امونیم نائٹریٹ وہ کیمیکل ہے جس نے لبنانی دارالحکومت بیروت میں 150 سے زائد افراد کی جان لی اور 5000 سے زائد افراد کو زخمی کیا۔ انڈیا کے شہر چنئی کی بندرگاہ پر بھی 740 ٹن امونیم نائٹریٹ رکھا ہوا ہے۔ انڈیا کے محکمہ کسٹمز نے ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ چنئی شہر سے 20 …

Read More »