شلپا شیٹھی کے شوہر پر فحش فلموں کا گروہ چلانے کا الزام

بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر پر فحش فلمیں بنانے کے لیے گروہ چلانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل ممبئی پولیس نے فحش فلمیں ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے کے الزام میں ایک معروف اداکارہ سمیت دیگر مزید 9 افراد کو گرفتار کیا تھا، اسی سلسلے میں ایک اور بھارتی اداکارہ ساگریکا …

Read More »

مسلسل تنقید کے بعد تحریک انصاف نے عبدالقادر سے سینیٹ کا ٹکٹ واپس لے لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ انتخابات کیلئے بلوچستان سے امیدوار عبدالقادر سے ٹکٹ واپس لے لیا۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل  نے بتایا کہ بلوچستان سے سینیٹ کا ٹکٹ قادر سے واپس لے لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان سے سینیٹ کا ٹکٹ ظہور آغا کو جاری کیا جا …

Read More »

اسلام آباد میں چیمبرز گرانے کا معاملہ، وکلا ایک بار پھر بپھر گئے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں وکلا کے غیر قانونی چیمبرز گرائے جانے کے معاملے پر وکلا ایک بار پھر بپھر گئے۔ اسلام آباد میں غیر قانونی چیمبرز گرائے جانے کے خلاف وکلا ایک بار پھر سراپا احتجاج ہیں،اسلام آباد بارکونسل اورڈسٹرکٹ بار کے وکلا اپنے ساتھی وکلا کے چیمبرز گرائے جانے کے خلاف احتجاج کررہے ہیں جب کہ وکلا کی …

Read More »

ارنب گوسوامی کے نئے انکشافات نے انڈیا کا بھانڈا پھوڑ دیا

پاکستان کے دفتر خارجہ نے اتوار کو انڈین ٹی وی میزبان ارنب گوسوامی کی مبینہ طور پر لیک ہونے والے واٹس ایپ ڈیٹا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان انکشافات نے دنیا کے سامنے انڈیا کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے اور پاکستان اپنے موقف میں ایک بار پھر سرخرو ہوا ہے۔ گذشتہ ہفتے ارنب گوسوامی اور بھارتی براڈ …

Read More »

الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج، پی ڈی ایم کا اہم اجلاس طلب

پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس میں 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج اور مستقبل کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر ہونے والے اجلاس کے سلسلے میں تمام متعلقہ ارکان کو شریک ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کا …

Read More »

پاک فوج زندہ باد: فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

 فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا ہے۔ گلوبل فائر پاور کے مطابق ٹاپ 10 ممالک میں پاکستان واحد ملک ہے جس کی طاقت میں اضافہ ہوا گلوبل فائر پاور میں چھپنے والی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ایران، انڈونیشیا، اسرائیل اور کینیڈا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ انگولا، بلغاریہ اور شام کی بھی تنزلی …

Read More »

تعلیمی ادارے آج سے کھلیں گے، 9 ویں سے 12ویں تک کلاسز کا آغاز ہوگا

کورونا وبا کی دوسری لہر کی وجہ سے بند کئے گئے تعلیمی ادارے آج سے کھلیں گے، پہلے مرحلے میں9 ویں سے 12ویں تک کلاسز کا آغاز ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کے اعلان کے مطابق تعلیمی ادارے آج سے کھلیں گے جس کے لئے تمام اقدامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ تعلیمی ادارے کورونا ایس او پیز کے تحت …

Read More »

براڈ شیٹ کیس کے فیصلے میں ثالثی عدالت نے تمام ذمہ داری نیب پر ڈال دی

براڈ شیٹ کیس میں ثالثی عدالت نے تمام ذمہ داری قومی احتساب بیورو(نیب) کے غلط اقدامات پر ڈالی ہے۔ فیصلے میں لکھا ہےکہ غلط فریق سے تصفیے کا معاہدہ کرکے ڈیڑھ ملین ڈالرز ادا کیے گئے جس سے اصل کمپنی کو نقصان پہنچا، جان بوجھ کر لاپروائی برتنے پر نیب کو جرمانہ بھرنا ہوگا۔ خیال رہےکہ سابق صدر پرویز مشرف …

Read More »

بلوچستان:دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پرحملہ،فائرنگ کے تبادلہ میں7ایف سی اہلکارشہید

 دہشتگردوں نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے وطن کی حفاظت پر مامور 7 جوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ شہدا نے جوانمری سے دہشتگردوں کا مقابلہ کیا اور فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوگئے. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردی کا یہ واقعہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں …

Read More »

دوبارہ الیکشن کراؤ، دیکھتے ہیں عوام کس کے ساتھ ہیں، آصف زرداری کا بڑا چیلنج

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملکی کو معیشت غیر مستحکم کر دیا۔ وزیراعظم ملک پر رحم کریں، حکومت چھوڑ کر دوبارہ الیکشن کا اعلان کریں۔ آصف زرداری کا گڑھی خدا بخش میں ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ان سے ملک نہیں چل رہا، یہ کرکٹ ٹیم چلانے والے لوگ ہیں۔ …

Read More »