مریم نواز کے بیٹے نے نکاح کی تقریب میں گانا گاکر سننے والوں کو حیران کردیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی نکاح کے روز گلوکاری  کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے بہترین انداز میں گانا گاکر سننے والوں کو حیران کردیا۔ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر  ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں جنید صفدراپنے نکاح کی تقریب کے روز بالی وڈ کے مقبول گانے’ …

Read More »

رام گوپال ورما کی انایا سلطانہ کے ساتھ رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی

I once again want to clarify that the guy in this video is not me and the Girl in Red is not @inaya_sultana and I swear this on American President JOE BIDEN pic.twitter.com/K8nNera7Rc— Ram Gopal Varma (@RGVzoomin) August 22, 2021 رام گوپال ورما نے کئی سپرہٹ فلمیں دی ہیں جس میں ‘کمپنی’ اور ‘سرکار’ اور دیگر شامل ہیں۔ اس کے …

Read More »

مینار پاکستان :ابتدائی طور پرلڑکی نے تھانےمیں کہاوہ کوئی کارروائی نہیں کراناچاہتی

تفصیلات کے مطابق مینار پاکستان پر 14 اگست کو ٹک ٹاکر کیساتھ ہونے والی دست درازی کے واقعہ کے بارے میں مزید انکشافات بھی سامنے آئے ہیں۔ عائشہ کے ساتھ لڑکے عامر نے ون فائیو پر پہلی کال 7 بج کر 15 منٹ پر کی جبکہ ون فائیو کو دوسری کال 7 بج کر26 منٹ پر کی گئی پھرتیسری کال …

Read More »

عالمی برادری افغانستان پر دباؤ ڈالنے کے بجائے اس کی مدد کرے: چین

چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی نے برطانیہ کے وزیرِ خارجہ ڈومینیک راب سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا ہے کہ دنیا کو افغانستان پر مزید دباؤ ڈالنے کے بجائے اس کی رہنمائی اور مدد کرنی چاہیے۔ جمعرات کو ہونے والی اس بات چیت میں روئٹرز کے مطابق چینی وزیرِ خارجہ نے کہا افغانستان میں صورتحال غیر مستحکم اور غیر یقینی …

Read More »

یوم عاشور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے

 ملک بھر میں یوم عاشور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثار ساتھیوں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس نکالے جا رہے ہیں، ہر آنکھ ماتمِ حسین میں اشکبار ہے۔ کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا، جلوس روایتی راستوں سے ہوتا …

Read More »

افغانستان میں طالبان نے امارت اسلامی قائم کرنے کا اعلان کردیا

افغان طالبان نے ملک میں افغانستان اسلامی امارت کے تحت حکومت قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ملک کو برطانوی سامراج سے آزادی حاصل کیے 102 سال مکمل ہونے کی خوشی میں ہم افغانستان اسلامی امارات کے قیام کا اعلان کرتے ہیں ۔ ساتھ ہی ٹویٹر پر انہوں …

Read More »

ریا کپور بھی پیا گھر سدھار گئیں

بالی ووڈ اداکار انیل کپور کی چھوٹی بیٹی ریا کپور کی گزشتہ روز شادی ہوئی۔ کورونا کی وجہ سے تقریب کو بہت مختصر رکھا گیا تھا اور اس میں فیملی کے اراکین اور دونوں فریق کے خاص دوست ہی شامل ہوئے۔ شادی تقریب میں دلہن کے والد انیل کپور ٹریڈیشنل ڈریس میں دکھائی دیئے۔ ریا کپور اپنے بوائے فرینڈ کرن …

Read More »

چین طالبان کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے لیے تیار ہے: خبر ایجنسی

خبر ایجنسی کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین طالبان کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے لیے تیار ہیں، چین افغان عوام کے حقوق کا احترام کرتا ہے، افغان عوام کو حق ہے کہ وہ اپنی منزل کا خود تعین کریں۔ ادھر طالبان نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا۔ دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا …

Read More »

افغانستان میں ذہنی غلامی کی زنجیریں توڑ دی گئیں: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم نے کہا ہے کہ غلامی کی زنجیریں توڑنا بہت ضروری ہیں، افغانستان میں ذہنی غلامی کی زنجیریں توڑ دی گئیں، ایک غلام ذہن کبھی بڑے کام نہیں کرسکتا، دوسری قوم کے کلچر کو اپنانا ذہنی غلامی کی مثال ہے۔  یکساں نصاب تعلیم کے اجرا کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

افغان طالبان کی سکھوں، ہندوؤں سے ملاقات، سکیورٹی دینے کی یقین دہانی

افغانستان میں افغان طالبان کے مقامی کمانڈرز نے ایک گوردوارے میں پناہ لینے والے سکھ اور ہندوؤں سے ملاقات کی ہے۔ خیال رہے کہ طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل پر قبضہ کرلیا ہے جبکہ افغان صدر اشرف غنی سمیت کئی اعلیٰ عہدیدار بھی ملک سے فرار ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے قبضے کے …

Read More »