فیس بک کا نام تبدیل کرنے کی تیاریاں

غیر ملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مارک زکر برگ کی زیر ملکیتی دنیا کی سب سے بڑی سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کو صارفین کے ڈیٹا کی چوری کے حوالے سے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے جبکہ کمپنی نے اب اپنی ساکھ کو بہتر بنانے کا حل نکالتے ہوئے اس کا نام ہی تبدیل کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ فیس بک 28اکتوبر کو مارک زکر برگ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کمپنی کے نئے نام کا اعلان کرسکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *