روس میں طیارہ گرکر تباہ،15افراد ہلاک

 روس میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس سے 15 افراد ہلاک ہوگئے ۔

خبرایجنسی کے مطابق روس کی وسطی ریاست تاتارستان میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس سے 15افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 7افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایل 410 طیارہ پیراشوٹرز کو لے جارہا تھا جبکہ طیارہ تباہ ہونے کے بعد 7افراد کو ریسیکو کرلیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *