Friday , 25 September 2020

کرینہ کپور کو ننھے مہمان کا انتظار

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور اگلے سال ہونے والی والے بچے کی پیدائش کا بے صبری سے انتظار کررہی ہیں۔

بھارتی میڈیا میں گزشتہ دنوں سے یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ بالی ووڈ میں بے بو کے نام سے مشہور کرینہ ایک بار پھر ماں بننے والی ہیں۔

اس خبر کی تصدیق کرینہ کے شوہر اور بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران کی تھی۔

تاہم اب کرینہ نے خود بھی اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام کے زریعے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی ہے۔

انسٹاگرام پر بیٹے تیمور علی خان کی پیدائش کے وقت اور اپنی اور سیف علی خان کے ساتھ تصویریں شیئر کیں اور بتایا کہ انہیں ننھے مہمان کی آمد کا بے صبری سے انتظار ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *