Friday , 25 September 2020
Sweet dream during long deep sleep. Continuous positive airway pressure ,CPAP sleep apnea therapy.Happy and healthy senior man breathing more easily during sleep without snoring . (Sweet dream during long deep sleep. Continuous positive airway press

کورونا مریضوں کے پھیپھڑوں میں ہوا کو دھکیلنے کیلئے مددگار آلہ تیار

 برطانوی ماہرین نے ایسا آلہ تیار کیا ہے کہ جس کی مدد سے کورونا وائرس کے مریضوں کوآئی سی یو میں داخل ہونے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

یونیورسٹی کالج لندن کے انجینئرز نے مرسڈیز فارمولا ون ریسنگ ٹیم کے تعاون سے صرف چار روز میں ایک ایسا آلہ بنایا جو سانس لینے میں مدد کرتا ہے اور جس کی وجہ سے مریض کو وینٹی لیٹر پر منتقل ہونے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

آلہ آکسیجن اور ہوا کو مریض کے پھیپھڑوں تک دھکیلنے میں مددگار ہوگا، سی پی اے پی نامی اس ڈیوائس کا شمالی لندن کے ہسپتال میں ٹرائل جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *