Friday , 25 September 2020

مہوش حیات کورونا وائرس کیخلاف سوشل میڈیا پر متحرک

اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر چہرے پر ماسک پہنے اپنی ایک تصویرشیئر کی اور لوگوں کو چین میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے انہیں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا۔

مہوش حیات نے لکھا کہ میں اپنے اندر کے سپر ہیرو کو ظاہر نہیں کر رہی ہوں بلکہ میں نے سفر کے دوران کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر احتیاطاً یہ ماسک چہرے پر پہنا ہے۔

مہوش حیات نے لکھا کہ میں اپنے اندر کے سپر ہیرو کو ظاہر نہیں کر رہی ہوں بلکہ میں نے سفر کے دوران کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر احتیاطاً یہ ماسک چہرے پر پہنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *