Entertainment

نچلی ذات کیخلاف تبصرہ،بھارتی اداکارہ کو گرفتار کرلیا گیا

بھارتی اداکارہ یوویکا چودھری کو نچلی ذات کے خلاف تبصرہ کرنے کی وجہ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی معرف اداکارہ اور شاہ رخ خان کی فلم اوم شانتی اوم میں اداکاری کرنے والی یوویکا کو دلتوں کے خلاف تبصرہ کرنے کی وجہ سے حراست میں لیا گیا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے …

Read More »

مینار پاکستان واقعہ: ریمبو چار روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

 گریٹر اقبال پارک میں خاتون ٹک ٹاکر سے بدتمیزی کے مقدمے میں گرفتار ملزم ریمبو سمیت 8 ملزمان کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ ریمبو نے عائشہ اکرم کے ساتھ نازیبا ویڈیوز کا اعتراف کرلیا۔ عائشہ اکرم کے ساتھی ریمبو سمیت 8 ملزموں کو ضلع کچہری کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ سرکاری وکیل …

Read More »

ملیکا شراوت فلموں میں غیر اخلاقی مناظر کی عکسبندی پر بول پڑیں

انٹرویو میں ملیکا شراوت نے اپنے ماضی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ کسی طرح فلموں میں بولڈ سین کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ اداکارہ ملیکا شراوت نے کہا کہ مرد کوئی بھی کام کریں انہیں مکمل آزادی ہے، اگر وہی کام خواتین کریں تو ان کے خلاف آوازیں اٹھتی ہیں، ایسا صرف بھارت میں نہیں بلکہ …

Read More »

جیکلین فرننڈیز سے منی لانڈرنگ کیس میں تفتیش

 بولی وُڈ اداکارہ جیکلین فرننڈیز سے انفورسمنٹ ڈائریکٹریٹ کی ٹیم نے منی لانڈرنگ کے ایک کیس میں بطور گواہ پوچھ گچھ کی ہے۔ انڈین ٹی وی چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق جیکلین سے یہ تفتیش ایک فراڈیے کے طور پر پہچانے جانے والے سکیش چندرشیکر نامی شخص کی جانب سے مبینہ طور پر کروڑوں کی بھتہ خوری کے …

Read More »

عائشہ ثنا کے وارنٹ گرفتاری جاری

 لاہور کی سیشن عدالت نے ایف آئی اے سائبر کرائمز سرکل کی جانب سے اداکارہ و میزبان عائشہ ثناء کیخلاف درج مقدمے میں پیش نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔ عائشہ ثناء پر شہری یوسف بیگ مرزا کی فیملی کو بدنام کرنے کا الزام ہے۔ مدعی نے مؤقف اختیار کر رکھا ہے کہ ادکارہ عائشہ ثناء نے ان کی …

Read More »

رام گوپال ورما کی انایا سلطانہ کے ساتھ رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی

I once again want to clarify that the guy in this video is not me and the Girl in Red is not @inaya_sultana and I swear this on American President JOE BIDEN pic.twitter.com/K8nNera7Rc— Ram Gopal Varma (@RGVzoomin) August 22, 2021 رام گوپال ورما نے کئی سپرہٹ فلمیں دی ہیں جس میں ‘کمپنی’ اور ‘سرکار’ اور دیگر شامل ہیں۔ اس کے …

Read More »

ریا کپور بھی پیا گھر سدھار گئیں

بالی ووڈ اداکار انیل کپور کی چھوٹی بیٹی ریا کپور کی گزشتہ روز شادی ہوئی۔ کورونا کی وجہ سے تقریب کو بہت مختصر رکھا گیا تھا اور اس میں فیملی کے اراکین اور دونوں فریق کے خاص دوست ہی شامل ہوئے۔ شادی تقریب میں دلہن کے والد انیل کپور ٹریڈیشنل ڈریس میں دکھائی دیئے۔ ریا کپور اپنے بوائے فرینڈ کرن …

Read More »

میں اب سِنگل ہوں، فریال محمود کا انکشاف

پاکستانی اداکارہ فریال محمود نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اب سِنگل ہیں۔ فریال محمود نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گلوکار احمد جہانزیب کے ہمراہ شرکت کی جس کا ایک چھوٹا سا کِلپ انسٹاگرام پر وائرل ہو رہا ہے۔ اداکارہ اس میں اس بات کا اعتراف کرتی دکھائی دے رہی ہیں کہ وہ اب …

Read More »

کیا آپ جانتےہیں دلیپ کمار کےاثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟

بھارتی میڈیا کے مطابق دلیپ کمار کے کل اثاثوں کی مالیت 85 ملین ڈالر یعنی تقریباً 627 کروڑ بھارتی رقم بنتی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 1950 کی دہائی میں عظیم اداکار بھارتی فلم انڈسٹری کی پہلی شخصیت تھے جنہوں نے فلم میں اداکاری کرنے کا معاوضہ ایک لاکھ روپے سے زائد وصول کیا۔ دلیپ کمار کا سب سے بڑا …

Read More »

اسرا بلجک (حلیمہ سلطان)پاکستانی لباس میں جلوہ گر، تصویروں نے تہلکہ مچا دیا

 سپر ہٹ ٹیلی وژن سیریز ارطغرل کی حلیمہ سلطان ( اسرا بلجک) پاکستانی لباس پہنے ہوئے جلوہ گر ہوئیں، تصویروں نے تہلکہ مچا دیا۔ 28 سالہ دلکش شخصیت کی مالک اسرا بلجک (حلیمہ سلطان) نے سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مشرقی پاکستانی لباس میں تصویریں شیئر کی جس نے پاکستان میں انکے مداحوں کے دل جیت …

Read More »