Islamabad

سٹریٹ کرائم کا سدباب: اسلام آباد پولیس اب ڈرونز کے ذریعے پٹرولنگ کرے گی

 شہر اقتدار کی پولیس سٹریٹ کرائم کے خاتمے کیلئے اب گاڑیوں کی بجائے ڈرون سے پٹرولنگ کرے گی۔ یہ بات وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی نے بتائی ہے۔ فواد چودھری نے اپنے بیان میں بتایا کہ پاکستان کے پہلے سول ڈیفنس آر اینڈ ڈی پر کام شروع کر دیا گیا ہے، اس سلسلے میں دس تھانے ڈیزائن کیے ہیں۔ ہم اسلام …

Read More »

ٹڈی کھانے سے کورونا ختم ہو سکتا ہے: ریاض فتیانہ

حکومتی رکن ریاض فتیانہ نے کہا ہے ٹڈی دل کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسکو کھانے سے کورونا ختم ہوسکتا ہے، حکومت ٹڈی دل کے حوالے سے سے تحقیق کروا لے اگر یہ حقیقت ہے تو قوم ٹڈی دل کا خود ہی تیا پانچا کردے گی۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا فصلوں اور مویشیوں …

Read More »

اسلام آباد:ایف سیون میں کام کرنے والے کئی ملازمین میں کوروناوائرس کی تصدیق علاقہ سیل کردیا گیا

ضلعی ہیلتھ آفیسر زعیم ضیا نے بتایا ہے کہ کابل ریسٹورنٹ ، گورمے  بیکری اور حاتم سپر مارکیٹ میں کام کرنے والے کچھ ملازمین میں کوروناوائرس کی تصدیق ہونے کے بعد ان کو سیل کردیا گیاہے۔

Read More »

کورونا مریضوں کے پھیپھڑوں میں ہوا کو دھکیلنے کیلئے مددگار آلہ تیار

 برطانوی ماہرین نے ایسا آلہ تیار کیا ہے کہ جس کی مدد سے کورونا وائرس کے مریضوں کوآئی سی یو میں داخل ہونے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ یونیورسٹی کالج لندن کے انجینئرز نے مرسڈیز فارمولا ون ریسنگ ٹیم کے تعاون سے صرف چار روز میں ایک ایسا آلہ بنایا جو سانس لینے میں مدد کرتا ہے اور جس کی …

Read More »

پاکستانی نژاد روسی ڈاکٹرجان عالم نے کرونا ویکسین تیار کرلی

پاکستانی نژاد روسی ڈاکٹرجان عالم نے کرونا ویکسین تیار کرلی

Read More »

وفاقی حکومت کا بجلی صارفین کو ریلیف، بلوں کی ادائیگی میں 7 اپریل تک توسیع

وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کو ریلیف دیتے ہوئے بلوں کی ادائیگی میں 7 اپریل تک توسیع کر دی ہے۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی صارفین 7 اپریل تک بل ادا کر سکتے ہیں، ان پر بعد از تاریخ ادائیگی سرچارج عائد نہیں کیا جائے گا۔ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے …

Read More »

کورونا سے بچاؤ: پورے ملک میں لاک ڈاؤن، غیر ضروری گھروں سے نکلنے پر پابندی

 کورونا سے نمٹنے کیلئے پورے ملک میں لاک ڈاؤن، پنجاب میں عملدرآمد کا آغاز ہوگیا، سرکاری اور نجی دفاتر، شاپنگ مالز، تفریحی مقامات بند رہیں گے۔  پنجاب میں لاک ڈاؤن کا آغاز صبح 9 بجے ہوا جس کے دوران اندرون شہر اور ایک سے دوسرے شہر میں نقل و حمل ممنوع ہے۔ سماجی، مذہبی اور دیگر اجتماعات پر بھی پابندی …

Read More »