World

عید الاضحٰی 20 جولائی منگل کو ہوگی ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کردی

سعودی عرب میں عید الاضحی کی ممکنہ تاریخ کیا ہوگی؟ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کردی ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے ماہرین فلکیات پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید الاضحٰی 20 جولائی منگل کو ہوگی۔ سعودی میڈیا کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ رواں سال ذیقعدہ کا مہینہ 30 دن جبکہ یکم ذی الحج اتوار 11 جولائی کو …

Read More »

افغان طالبان کا مزید 13اضلاع پر قبضہ

افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد سے طالبان اور افغان فورسز کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق 24گھنٹوں کے دوران طالبان نے مزيد 13اضلاع پر قبضہ کرليا جن میں قندھار اور پکتیا کے اضلاع بھی شامل ہیں۔ اب تک طالبان 110 اضلاع پر قبضہ حاصل کرچکے ہيں جبکہ طالبان اسلحہ، گولہ بارود اور سينکڑوں …

Read More »

بھارت کو رافیل طیاروں کی فروخت میں کرپشن کی تحقیقات فرانسیسی جج کے حوالے

ھارت اور فرانس کے درمیان رافیل طیاروں کے متنازع معاہدے میں کرپشن الزامات کی تحقیقات فرانسیسی جج کو سونپ دی گئیں۔  فرانس کے نیشنل فنانشل پراسیکیوٹرکے مطابق متنازع معاہدے میں کرپشن اور کِک بیکس کی تحقیقات کی جائیں گی۔ خیال رہےکہ جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے2016 میں فرانس سے  36 رافیل طیارے خریدنے کا معاہدہ کیا تھا تاہم اس معاہدے …

Read More »

کیتھولک چرچ میں بچوں کے جنسی استحصال کی سینکڑوں نئی شکایات

پولینڈ میں کیتھولک چرچ نے کلیسائی اہلکاروں کے ہاتھوں کم سن بچوں کے جنسی استحصال کی سینکڑوں نئی شکایات کا انکشاف کیا ہے۔ پولش کیتھولک چرچ کو پہلے ہی مشکل حالات کا سامنا ہے۔ یہ شکایات 2018ء سے لے کر اب تک درج کرائی گئیں۔ پولینڈ کے دارالحکومت وارسا سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق کم عمر بچوں کے جنسی استحصال …

Read More »

انڈین شہری پر تشدد کی ویڈیو شیئر کرنے پر مسلمان شخصیات پر مقدمات

انڈیا کی ریاست اترپردیش میں کانگریس کے تین رہنماؤں سمیت، واشنگٹن پوسٹ کی نمائندہ رانا ایوب کے علاوہ ٹوئٹر اور دی وائر نامی ویب سائٹ کے خلاف مذہبی منافرت پھیلانے اور مجرمانہ سازش کرنے کے سنگین الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ریاست کی پولیس کی طرف سے منگل کو رات گئے سنگین نوعیت کی دفعات کے …

Read More »

ویت نام میں کورونا وائرس کی نئی مہلک قسم سامنے آگئی

ویت نام میں کورونا وائرس کی نئی مہلک قسم سامنے آگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویت نام میں کورونا وائرس کی نئی قسم کےکیسز کی تصدیق بھی ہوئی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ نئی قسم بھارت اور برطانیہ میں کورونا کی اقسام کے ملنے سے وجود میں  آئی، یہ قسم زیادہ خطرناک اور آسانی سے پھیلنے والی ہے۔ …

Read More »

کورونا ویکسین لگوانے پر قرعہ اندازی میں گائے جیتنے کا موقع

 تھائی لینڈ کے ایک ضلع میں کورونا ویکسی نیشن کے عمل کو تیز کرنے کے لیے ویکسین لگوانے والے افراد کو مفت میں گائے جیتنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وبا کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے ویکسی نیشن مہم کو تیز کرنے کی کوشش کر رہے ہیں …

Read More »

خواتین کا ‘زبردستی اندرونی معائنہ’، قطر ایئر ویز پر تنقید

ایک نومولود بچہ ملنے کے بعد دوحہ کے حمد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خواتین کا ‘اندرونی معائنہ’ کیے جانے پر قطر کو تنقید کا سامنا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس سے قطر کی اپنی ساکھ بہتر بنانے کی کوششوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ رواں ماہ کے آغاز پر دوحہ ایئرپورٹ کے ایک باتھ روم میں ایک نومولود بچہ ملا تھا، …

Read More »

ستر برسوں بعد ایک خاتون کی سزائے موت پر عمل

امریکی محکمہء انصاف نے قتل کے جرم میں قید ایک مجرمہ کو سزائے موت دینے کا اعلان کیا ہے۔ موت کی سزا پر عمل درآمد زہریلے ٹیکے کی مدد سے کیا جائے گا۔ سات دہائیوں میں پہلی بار بعد جس خاتون مجرمہ کو موت کی سزا دی جائے گی، اس کا نام لیزا مونٹگمری ہے۔ اس مجرمہ پر 2004 میں …

Read More »

چین انڈیا کشیدگی: چین کا لداخ کی حیثیت سے متعلق بیان، انڈیا کا ایل اے سی کو تسلیم کرنے سے انکار

چین کی جانب سے لداخ کی حیثیت کو ‘غیر قانونی’ قرار دیے جانے کے بعد اس کے ردعمل میں انڈیا نے کہا ہے کہ وہ چین کی جانب سے سنہ 1959 میں ‘یکطرفہ طور پر وضع کی گئی’ لائن آف ایکچوئل کنٹرول کو تسلیم نہیں کرتا۔ بیجینگ میں معمول کی ایک پریس بریفنگ کے دوران مشرقی لداخ میں انڈیا کی …

Read More »