World

نیو یارک کے اگلے مئیر اپنی پہلی 3 تنخواہیں بٹ کوائن میں لینے کے خواہاں

امریکا کے شہر نیویارک کے نئے منتخب ہونے والے میئر ایرک ایڈمز نے اپنی ابتدائی 3 تنخواہیں ڈالر کے بجائے ڈیجیٹل کرنسی ’بٹ کوائن‘ میں لینے کی خواہش ظاہر کردی۔  امریکی پولیس کے سابق کپتان ایرک ایڈمز کو رواں ہفتے ،  موجودہ میئر بل ڈی بلاسیو کی جنوری میں  مدت ملازمت کے اختتام پر عہدہ سنبھالنے کے لیے منتخب کیا گیا …

Read More »

ہیومن ٹریفکِنگ سےامریکہ میں سب سے زیادہ خواتین متاثر ہوتی ہیں

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ انسانی سمگلنگ سے سب سے زیادہ متاثر وہ لڑکیاں اور خواتین ہوتی ہیں جنہیں جنسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ سنہ 2018 کے جائزے کے مطابق امریکہ ان ممالک میں شامل ہے جہاں ہیومن ٹریفکِنگ سے سب سے زیادہ خواتین متاثر ہوتی ہیں۔ امریکہ میں سیکس ٹریفکِنگ کا سب سے بڑا مرکز …

Read More »

70سالہ خاتون نے بچے کو جنم دیکر ڈاکٹروں کو بھی حیران کردیا

دنیا میں آئے روز ایسے عجیب و غریب اور حیرت انگیز واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں جن کے بارے جان کر انسان کو یقین نہیں ہوتا ،اسی طرح بھارت کے بارے اگر بات کی جائے تواس کو حیرت انگیز واقعات کے طور پر یاد رکھا جائے تو یہ بے جا نہ ہوگا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسی طرح کا …

Read More »

انٹرنیشنل ای سپورٹس کمپنی نے پاکستان سے معاہدہ کرلیا

پاکستان میں ای سپورٹس ٹورنامنٹس کرانے کی تیاری کرلی گئی اور مقابلوں میں کل انعامی رقم 20 ملین روپے دی جائے گی جس کے سلسلہ میں انٹرنیشنل ای سپورٹس کمپنی نے پاکستان سے معاہدہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل ای سپورٹس کمپنی نے پاکستان سے معاہدہ کرلیا ہے ،معاہدے کی تقریب میں صدرِپاکستان ڈاکٹر عارف علوی بھی موجودتھے جبکہ …

Read More »

ماہواری کی جانچ کے لیے 70 طالبات کو بے لباس کیا گیا

انڈیا میں حکام اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہیں جس کے مطابق اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے ایک سکول میں 70 طالبات کو مبینہ طور پر کپڑے اتار کر ان کی ماہواری کی جانچ کی گئی۔ واقعہ کھتولی علاقے میں ایک رہائشی عمارت میں واقع سکول میں پیش آیا۔ واقعے کی خبر سامنے آنے کے بعد ضلعے …

Read More »

خاتون پولیس اہلکار کا گینگ ریپ،پولیس افسران ملوث

بھارت میں ظلم اور درندگی کی انتہا ہوگئی۔ نئی دہلی میں مسلمان خاتون پولیس اہلکار ریپ کے بعد بے دردی سے قتل کردی گئیں۔ صابیہ سیفی کو پہلے اغوا کیاگیا، پھر پچاس بار چاقو گھونپا گیا، گھناؤنے فعل میں پولیس کے اعلیٰ افسران بھی ملوث ہیں ۔ تاحال مقدمہ درج نہ کیا گیا، اہلخانہ انصاف کی دہائیاں دے رہے ہیں۔ …

Read More »

انڈین خاتون جس نے لوک سبھا کے رکن پر ریپ کا الزام لگایا خود سوزی کرلی

چوبیس برس کی انڈین خاتون، جس نے عدالت اور پولیس پر یہ الزامات عائد کیے کہ وہ اُس رکن پارلیمان کے کہنے پر اُسے ہراساں کر رہے تھے جس نے اُسے ’ریپ‘ کیا تھا، اُس کی خودسوزی نے ایک مرتبہ پھر دنیا کی توجہ اس جانب مبذول کرادی ہے کہ انڈیا میں عورتوں کے ساتھ کتنا شرمناک سلوک کی جا …

Read More »

چین طالبان کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے لیے تیار ہے: خبر ایجنسی

خبر ایجنسی کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین طالبان کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے لیے تیار ہیں، چین افغان عوام کے حقوق کا احترام کرتا ہے، افغان عوام کو حق ہے کہ وہ اپنی منزل کا خود تعین کریں۔ ادھر طالبان نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا۔ دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا …

Read More »

ہمارے ہاتھ پیٹھ پر باندھ کر وطن بیچ دیا غنی پر لعنت ہو، افغان وزیردفاع

افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع جنرل بسم اللہ محمدی اچانک ملک سے فرار ہونے پر افغان صدر اشرف غنی پر برس پڑے۔ سوشل میڈیا پراپنے بیان میں  جنرل بسم اللہ محمدی نے افغان صدر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ‘اس نے ہمارے ہاتھ ہماری پیٹھ کے پیچھے باندھے اور وطن کو بیچ دیا ، غنی  اور اس کے گروہ …

Read More »

کیا آپ جانتےہیں دلیپ کمار کےاثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟

بھارتی میڈیا کے مطابق دلیپ کمار کے کل اثاثوں کی مالیت 85 ملین ڈالر یعنی تقریباً 627 کروڑ بھارتی رقم بنتی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 1950 کی دہائی میں عظیم اداکار بھارتی فلم انڈسٹری کی پہلی شخصیت تھے جنہوں نے فلم میں اداکاری کرنے کا معاوضہ ایک لاکھ روپے سے زائد وصول کیا۔ دلیپ کمار کا سب سے بڑا …

Read More »