Pakistan

نسلہ ٹاور: ہمارے پیسے تو واپس دلوائیں‘

’اب ہمیں کیوں نکالا جا رہا ہے؟ ہم نے تو تمام معاملات کلیئر کر لیے ہیں، کاغذات بھی چیک کروا لیے ہیں۔ سپریم کورٹ کا حکم سر آنکھوں پر لیکن ہمیں ہماری رقم واپس کر دیں۔ رقم واپس کر دیں تو ہم آج ہی چلے جائیں گے۔ بغیر پیسوں کے تو ہم خالی نہیں کریں گے۔‘ یہ کہنا ہے ثمینہ …

Read More »

ملتان میں خاتون کو حور کےطورپرپیش کرنے پر اسلامی نظریاتی کونسل کا اظہار برہمی

اسلامی نظریاتی کونسل نے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے معیارمقرر کرنے کی تجویز دی ہے۔ اسلام آباد میں ڈاکٹر قبلہ ایاز کی زیر صدارت اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس ہوا،  اجلاس میں رحمۃ للعالمين ﷺاتھارٹی کےقیام سے متعلق قرارداد پربحث ہوئی۔ اجلا س کے دوران 12ربیع الاول پرملتان میں خاتون کو حور کےطورپرپیش کرنے پر ممبران نے اظہار  برہمی کیا۔ …

Read More »

بیٹے کی پیدائش قبل ازوقت، آئی سی یو میں زیرعلاج ہے: بختاور بھٹو

 سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے کہاہے کہ بیٹے کی آمد 8 نومبر کو متوقع تھی لیکن اس نے 10 اکتوبر کو دنیا میں آکر ہم سب کو حیران کردیاہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے بتایاکہ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش وقت …

Read More »

افسران کو بلیک میل کرنیوالی حنا محمود کے موبائل سے درجنوں نازیبا ویڈیوز برآمدہوئیں

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )سائبر ونگ نے نواب ٹاؤن میں چھاپہ مارکر مختلف اداروں کے افسران کو بلیک میل کرنے والی دوشیزہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی اداروں کے افسران نے ایف آئی اے سائبر ونگ کو درخواست دی اور استدعاکی کہ حنا محمود نامی خاتون بلیک میل کر رہی ہے۔افسران کی درخواست پر کارروائی …

Read More »

3 افراد نے فیکٹری میں دو خواتین کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا

 لاہور کے علاقے گجر پورہ میں 3 افراد نے فیکٹری میں مبینہ طور پر دو خواتین کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گجرپورہ میں د ولڑکیو ں سے گینگ ریپ کا مبینہ واقعہ پیش آیا تھا، دونوں لڑکیوں کو شاہدرہ سے مبینہ طور پر اغوا کر کے …

Read More »

ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کر دیں گے: جھگڑا

تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ عوام میں اب بھی کورونا ویکسین کے حوالے سے ابہام ہے، ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کر دیں گے، خیبرپختونخوا میں 30 فیصد آبادی کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگ چکی، صوبےمیں روزانہ 2 لاکھ افراد کو ویکسین لگانے کا ہدف ہے۔  وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جگھڑا نے معاون …

Read More »

مینار پاکستان :ابتدائی طور پرلڑکی نے تھانےمیں کہاوہ کوئی کارروائی نہیں کراناچاہتی

تفصیلات کے مطابق مینار پاکستان پر 14 اگست کو ٹک ٹاکر کیساتھ ہونے والی دست درازی کے واقعہ کے بارے میں مزید انکشافات بھی سامنے آئے ہیں۔ عائشہ کے ساتھ لڑکے عامر نے ون فائیو پر پہلی کال 7 بج کر 15 منٹ پر کی جبکہ ون فائیو کو دوسری کال 7 بج کر26 منٹ پر کی گئی پھرتیسری کال …

Read More »

پشاور میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔

dogs

پشاور میں کتوں نے 4 بچوں سمیت 12 افراد کو کاٹ لیا خیبر ٹیچنگ اسپتال کے ترجمان کے مطابق رنگ روڈ، اولڈ باڑہ روڈ سمیت دیگر علاقوں میں کتوں کےکاٹنے سے زخمی 12 افرادخیبر ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ کتوں کے کاٹنے سے  زخمی افراد میں 4 بچے،7 نوجوان اور ایک بزرگ شامل ہے۔ ترجمان کا …

Read More »

سابق صدر مملکت ممنون حسین انتقال کرگئے

Play Video سابق صدر مملکت ممنون حسین  انتقال کرگئے۔ سابق صدر کے بیٹے ارسلان ممنون نے ان کے انتقال کی تصدیق کی اور بتایا کہ وہ سرطان کے مرض میں مبتلا تھے اور دو ہفتوں سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں چند دن قبل ان کی طبعیت بگڑی اور وہ بدھ کی رات خالق حقیقی سے جا …

Read More »

علی امین گنڈا پور نے ذوالفقار علی بھٹو کو غدار اور نوازشریف کو ڈاکو قرار دیدیا

آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران  علی امین گنڈاپور نے ذوالفقار علی بھٹو کو غدار  اور  نوازشریف کو  ڈاکو قرار دیا۔ علی امین گنڈاپورکا کہنا تھا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے کرپشن کے ریکارڈ توڑے، عمران خان نےکشمیرکا مقدمہ ہر فورم پر لڑا، عمران خان پسماندہ علاقوں کو ترقی دینا چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیر علی امین …

Read More »